اور بھی کچھ مانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اور بھی کچھ مانگ اردو و پنجابی نعتوں کا آخری مجموعہ ہے جو عبدالستار نیازی فیصل آبادی کی تصنیف ہے

  • نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج عبد الستار نیازی کی کتاب اور بھی کچھ مانگ جس میں ان کا نعتیہ کلام ہے اس مجموعہ میں 76 نعت ومنقبت اور 184 صفحات ہیں
  • یہ فروری 2002ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
  • اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعتیں بھی شامل ہیں
میں نہیں مانگتا زمانے سےرابطہ ہے سخی گھرانے سے

دیگر مجموعہ ہائے نعت[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اور بھی کچھ مانگ عبد الستار نیازی نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور