سدھ پورہ (240 جی بی)
یہ پاکستان کے شہر فیصل آباد کا ایک اہم رہائشی علاقہ ہے٫ جو مرکز شہر سے صرف تین کلومیٹر شمال مغرب میں پنج پلی سمال اسٹیٹ روڈ پر واقع ہے زرعی یونیورسٹی، الائیڈ ہسپتال،پنجاب میڈیکل کالج٫ ڈائیوو بس اڈا ٫ اس کے بالکل ساتھ واقع ہیں۔ ڈائیو روڈ ، قائم سائیں روڈ ، اس کے ساتھ دربار حضرت بابا قائم سائیں سرکار ، دربار سید آمین شاہ نقوی ، دربار بی بی رحمت مائی حاجن راجپوت ، اس کی زیادہ ترآبادی راجپوت برادری پر مشتمل ہے٫ جوآزادی کے وقت انڈیا کے ضلع لدھیانہ کے مشہور گاؤں آنڈلو سے ہجرت کرکے یہاں آئے تھے راجپوت کی بہت سی گوتھ آباد ہے ان میں منج راجپوت ، چوہان راجپوت ، بھٹی راجپوت ، گھوڑے واہ راجپوت ، ناؤر راجپوت ،اور دیگر برادری، کمار رحمانی، مغل اور گجر برادری کی بھی قابل ذکر تعداد موجود ہے٫ تاہم دوسری تمام برادریاں بھی تھوڑی بہت تعداد میں موجودہیں٫ سیاسی طورپریہ علاقہ تین یونین کونسلز UC 9 Bismillah Town/ Rasulpura UC 10 Sidhupura/ Raja Wala سے منسلک ہے۔ سدھو پورہ میں ڈیرہ درا لوگ راجپوت برادری ہے، سدھو پورہ کے راجپوت دشمن دار لوگ اور سیاست دان لوگ ہے سدھو پورہ کے لوگوں سے دوسرے علاقے کے لوگوں ڈرتے ہیں سدھو پورہ میں رانا برداری بدمعاش عروج پر ہے اور دو ناظمین یہاں سے تعلق رکھتے ہیں_ رانا شبیر حسین ناظم ہے اور سدھو پورہ کا نمبردار رانا ریاض حسن نمبردار ہے اس کے نواحی علاقوں میں ایک طرف مدینہ آباد،سلیمانیہ کالونی،رشیدآباد،رسول پورہ، بسم اللّٰہ ٹاؤن ، نوری محلہ ، غوثیہ آباد ، علی پارک ، غوثیہ پارک ، گلشن حسین، نصیرآباد، گرین ویو راجا والے، جیسی آبادیاں ہیں امیر ترین کالونی17 سپنہ کالونی، لاثانی گارڈن، اسماعیل سٹی، سول لائن ہیں_ سدھو پورہ میں سدھو پورہ پولیس چوکی بھی موجود ہے سدھو پورہ میں فیکٹری ایریا بھی موجود ہے جبکہ شہر کا ایک بڑا پاور لومز فیکٹری ایریا فیض آباد بھی یہاں واقع ہے_سدھوپورہ میں لڑکیوں کاایکہائیجبکہ تین دینی مدرسے اور لڑکیوں لڑکیاں کا سرکاری ہائی اسکول اور پرائیویٹ اسکول 9 کے قریب ہے جبکہ پانچ دینی مدرسے ہیں، دس مساجد اور دو امام بارگاہیں ہیں۔ پرائیویٹ ڈاکٹر کلینک بھی موجود ہے کھانے کا ہوٹل بھی موجود ہے سدھو پورہ کے اندر دو روڈ جاتے ہیں چوکی والا میجر عبد العزیز روڈ، اسکول والا رانا روڈ ، سدھو پورہ پلی غلام محمد آباد کے قریب ہے اور سدھو پورہ موڑ مسجد اسماعیل مرکز کے پاس ہے سدھو پورہ روڈ ، بشارت منج روڈ ، اس کے شمال مشرق میں سرگودھا روڈ گزرتی ہے۔ اور مجوزہ رنگ روڈ شمال مغرب میں بالکل ساتھ گزرتی ہے۔ بائی پاس بھی اسی جانب قریبا دو کلومیٹر سے گذر رہی ہے۔ سدھو پورہ چک نمبر 123 ج ب فیصل آباد پنجاب پاکستان
سدھو پورہ کی اہم شخصیات
[ترمیم]- محمد عدنان مغل
- رائے فرحت حسین ایر وائس مارشل
- رانا محمد اکرم سینئر پروڈیوسر ریڈیو پاکستان
- ڈاکٹر غلام محمد سربراہ شعبہ افزائش حیوانات زرعی یونیورسٹی
- ڈاکٹرعلی نقی الائیڈ ہسپتال
- راجا ریاض احمد سینیر وزیر و انہار صوبہ پنجاب
- رانا شبیر حسین ناظم سدھو پورہ
- رانا ریاض حسن نمبردار سدھو پورہ
- رانا شاہد منیر منج ایڈوکیٹ فیصل آباد
- رانا علی عابد منج ایڈوکیٹ فیصل آباد
- رانا ایوب اسلم منج غلہ منڈی صدر فیصل آباد
- حاجی بشارت علی منج راجپوت مرحوم سدھو پورہ
- رانا سخاوت منج سدھو پورہ
- رانا ممتاز مٹھو سدھو پورہ
- رانا شفیع چیلا مرحوم سدھو پورہ
- رانا ارشد جنرل کونسل سدھو پورہ
- رانا رضا حسین منج سدھو پورہ
- رانا مجاہد حسین پولیس آفسر ایس ایچ او سدھو پورہ
- رانا اسد منج پولیس آفسر سدھو پورہ
- رانا بیرسٹر ضیاء اسلم منج president Legal wing, PML N NW UK سدھو پورہ
- رانا وسیم اختر منج ایڈوکیٹ MSF Group صدر فیصل آباد سدھو پورہ
- رانا طاہر منیر پولیس آفسر سدھو پورہ
- رانا طیب طفیل منج ایڈوکیٹ سدھو پورہ
- رانا اعجاز اسلم منج چیرمین زکوٰۃ سدھو پورہ
- رانا تیمور منج Aspiring Barrister برطانیہ سدھو پورہ
- رانا شمیم اسلم منج سدھو پورہ
- بیرسٹر راجا دانیال احمد خاں گرین ویو راجے والا سدھو پورہ
- رانا اعجاز حسن UC 8 سدھو پورہ
- رانا شہزاد حسن منا سدھو پورہ
- رانا عبد الستار بوری بھینس والے سدھو پورہ
- رانا بلو ڈون مرحوم سدھو پورہ
- استاد رانا خالق بادشاہ کبوتر سدھو پورہ
- رانا اسلم بابو لالہ انگوٹھی والا سدھو پورہ
- رانا عمر اسلم انجینیئر سدھو پورہ
- استاد رانا ہادی حسن کبڈی کوچ سدھو پورہ
- رانا بابر علی کبڈی کوچ سدھو پورہ
- رانا شرجیل منج جاگیردار سدھو پورہ
- رانا صدام اشرف منج راجپوت رابطہ مہم سدھو پورہ
- رانا سلیمان منج سدھو پورہ
- رانا طاہر منج ٹھوریا سدھو پورہ