سمندری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شہر
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعفیصل آباد
تحصیلتحصیل سمندری
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)


سمندری ضلع فیصل آباد کا ایک شہر اور ٹاؤن ہے۔2005ء میں ملک کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نظام لاگو کیا گیا، جس کے مطابق اسے 8 مختلف ٹاؤن میں تقسیم کر دیا گیا۔ ماضی کی تحصیلیں بھی اس نئے نظام کے تحت ٹاؤن کا درجہ پا گئیں۔[1] سمندری ٹاؤن بھی ان آٹھ ٹاؤنز میں سے ایک ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "شماریات از موقع حکومت فیصل آباد". 05 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2020. 
نقشہ فیصل آباد سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ
Faisalabad Admin.PNG