مندرجات کا رخ کریں

تحصیل سوہاوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام سوہاوہ ہے۔ اس میں 10 یونین کونسلیں ہیں۔ 1 پنڈ متے خان 2 پیل بنے خان 3 لہڈئ 4 کوہالی 5 ڈومیلی 6 پهولڑے سیداں 7 سوہاوہ 8 ججیال 9 نگیال 10 ادرنا

  1. جہلم
  2. دینہ
  3. سوہاوہ
  4. پنڈ دادنخان

تحصیل سوہاوہ میں کوٹ دھمیک کے مقام پر شہاب الدین غوری کا مزار واقع ہے ۔

ضلع جہلم کی دیگر تحصیلیں

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ضلع جہلم کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان پوٹھوہاری اردو پنجابی انگریزی)