دارا پور
Jump to navigation
Jump to search
دارا پور | |
---|---|
گاؤں and union council | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | جہلم |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
دارا پور (انگریزی: Darapur) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔[1]
داراپور میں نواب زادہ اقبال مہدی ضلع جہلم کی سیاست کے نمایاں شخصیات ہیں یہ پانچ بار قومی اسمبلی کے ارکان منتخب ہو چکے ہیں۔نواب زادہ اقبال مہدی کے بعد نو منتخب ہونے والے قومی اسمبلی ممبر بھی نوابزادہ اقبال مہدی کے بیٹے نواب زادہ مطلوب مہدی خان ہی ہیں
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر دارا پور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|