کالا گجراں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کی یونین کونسلیں and Town
کالا گجراں
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعجہلم
تحصیلتحصیل جہلم
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

کالا گجراں (انگریزی: Kala Gujran) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔ یہ ارد گرد کے دیہات میں ایک مرکزی قصبہ کی حیثیت رکھتا ہے یہاں دو ہائی اسکول اور چار پرائمری اسکول قائم ہیں یہاں کی ایک فلاحی تنظیم ’’جواں دوست تنظیم‘‘ کالا گجراں کی پہچان ہے[1] جگجیت سنگھ اروڑا ہندوستانی فوج کے تھری اسٹار جنرل کالا گجراں میں پیدا ہوئے۔مشرقی پاکستان میں جنرل نیازی نے اس جنرل اروڑا کے سامنے ہتھیار ڈالے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kala Gujran"