جواں دوست تنظیم
Appearance
جواں دوست تنظیم یہ ایک فلاحی تنظیم ہے جو کالا گجراں جہلم کے جوانوں اور غریبوں کے لیے بہت سے فلاحی اور امدادی کام سر انجام دے رہی ہے۔
جواں دوست تنظیم قریشی پلازہ سردار عظیم روڈ کالا گجراں میں قائم ہے۔ اس کے کئی شعبہ جات ہیں۔
جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
- جواں دوست تنظیم 1982ء میں قائم ہوئی۔ اس کی رجسٹریشن 7جولائی 1985ء میں ہوئی۔[1]
- جواں دوست تنظیم پاکستان کی ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جس کے زیر انتظام کالا گجراں کے کئی علاقوں میں فلاحی اور تعلیمی کاموں میں معاونت کی جاتی ہے چند ایک قابل ذکر ہیں۔
- تعلیم
- کھیل
- ماحول
- خواتین کی خود مختاری
- علاقائی ترقی[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://swd.punjab.gov.pk/system/files/Jhelum.pdf
- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 11 جولائی 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2017