باغاں والہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Village
Baghanwala

باغاں والہ ( انگریزی : Baghanwala ) ضلع جہلم ، پاکستان ، صوبہ پنجاب کا ایک گاؤں ہے۔ [1]

تاریخ[ترمیم]

یہ گاؤں قیام پاکستان سے پہلے بہت پرانا ہے۔ یہاں پر ہندو مذہب کا ایک بہت ہی پرانا نندنا قلعہ واقع ہے۔ [2] گاؤں سے تھوڑے فاصلے پر البیرونی کی پہاڑی ہے، جہاں البیرونی نے پوری دنیا کی زمین کا قطر ناپا تھا۔ [3]

سہولیات[ترمیم]

اس گاؤں میں بچوں کی بنیادی تعلیم کے لیے ایک گورنمنٹ کا پرائمری اسکول ہے۔ اور صحت کی بنیادی سہولیات کے لیے ایک گورنمنٹ کی رورل ڈسپنسری ہے۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hamid Asghar (1 March 2021)۔ "Pakistan offers unique, diverse opportunities for tourism: Imran"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2022 
  2. "Imran urges to guard heritage sites"۔ Pakistan Today۔ 28 February 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2022 
  3. "Al-Biruni Radius: PM Imran says cultural heritage needs to be preserved for future generations"۔ Geo.tv (بزبان انگریزی)۔ 28 February 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2022 
  4. "Govt Primary School Baghanwala"۔ open.punjab.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2022 [مردہ ربط]