تحصیل مری
ظاہری ہیئت
| تحصیل مری Murree Tehsil | |
|---|---|
| تحصیل | |
| ملک | پاکستان |
| صوبہ | پنجاب |
| ضلع | ضلع مری |
| صدر مقام | مری |
| قصبے | 1 |
| یونین کونسلیں | 15 |
| آبادی (2017) | |
| • کل | 233,471 |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
| • گرما (گرمائی وقت) | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6) |
تحصیل مری ضلع مری، پنجاب، پاکستان کی دو تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام مری ہے۔ اس میں 12 یونین کونسلیں ہیں۔
تحصیل مری کی یونین کونسلیں
[ترمیم]
تحصیل مری 15 یونین کونسلوں پر مشتمل ہے جو مندرجہ ذیل ہیں۔:[2].
| مجلس االاتحاد (یونین کونسل) | نام |
|---|---|
| Uc-49 | مری شہر |
| Uc-51 | دیول |
| Uc-52 | پھگواڑی |
| Uc-53 | پوٹھا شریف |
| Uc-54 | گھیل |
| Uc-55 | روات |
| Uc-56 | سحر بگلہ |
| Uc-57 | دریا گلی |
| Uc-58 | گھوڑا گلی |
| Uc-59 | نمبل |
| Uc-60 | مسیاڑی |
| Uc-61 | انگوری |
| Uc-62 | تریٹ |
| Uc-63 | چارہان |
| Uc-64 | بن ، مری |
ضلع مری کی دیگر تحصیل
[ترمیم]
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ضلع راولپنڈی کے بارے میںآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dsal.uchicago.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ضلع راولپنڈی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی). حکومت پاکستان.
- ↑ "Towns & Unions in the City District of Rawalpindi"۔ 2008-01-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-08