تحصیل پاکپتن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل پاک پتن ضلع پاکپتن، پنجاب، پاکستان کی دو تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام پاکپتن ہے۔ اس میں 5 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع پاکپتن کی دیگر تحصیل[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ضلع پاکپتن کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان