ضلع ڈیرہ غازی خان
آلات
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ضلع ڈیرہ غازی خان ضِلع ڈيرہ غازى خان | |
|---|---|
| ضلع | |
| ضلع ڈیرہ غازی خان | |
ضلع ڈیرہ غازی خان کا محل وقوع | |
| ملک | |
| صوبہ | پنجاب |
| صدر مقام | ڈیرہ غازی خان |
| حکومت | |
| • قسم | میونسپل کارپوریشن |
| • کمشنر | احمد علی کمبوہ |
| آبادی (2017) | |
| • کل | 2,872,201 |
| منطقۂ وقت | پاکستان میں وقت (UTC+5) |
| تحصیلیں | 4 |
| ویب سائٹ | http://dgkhan.gop.pk/ |
ضلع ڈیرہ غازی خان پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ مشہور پہاڑی سلسہ کوہ سلیمان یہیں واقع ہے۔ پرفضا مقام فورٹ منرو بھی یہیں ہے۔ اس کا مرکزی شہر ڈیرہ غازی خان ہے۔ مشہور شہروں میںڈیرہ غازی خان اور کوٹ چھٹہ شامل ہیں۔ 1998ء کی مردم شماری میں آبادی کا تخمینہ 16,43,118 تھا۔ ضلع ڈیرہ غازی خان میں عمومی طور پر سرائیکی زبان،اردو اور بلوچی زبانیں بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 11922 مربع کلومیٹر ہے۔
تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
- تحصیل ڈیرہ غازی خان
- تحصیل قبائلی علاقے جات
- تحصیل کوٹ چھٹہ
حوالہ جات
بیرونی روابط
- http://www.pap.gov.pk/index.php/members/bydistrict/ur/20/89آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pap.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
ضلع ڈیرہ غازی خان کی انتظامی تقسیم | |
|---|---|
انتظامی: ضلع ڈیرہ غازی خان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن | |
| صدر مقام | |
| تحصیلیں | |
| انانکارپوریٹڈ علاقہ | |
صوبائی دارالحکومت: لاہور | ||
| بہاولپور ڈویژن | ||
| ڈیرہ غازی خان ڈویژن | ||
| فیصل آباد ڈویژن | ||
| گوجرانوالہ ڈویژن | ||
| گجرات ڈویژن | ||
| لاہور ڈویژن | ||
| ملتان ڈویژن | ||
| راولپنڈی ڈویژن | ||
| سرگودھا ڈویژن | ||
| ساہیوال ڈویژن | ||
مزید دیکھیے: فہرست اضلاع پنجاب (بھارت) | ||