ساہیوال ضلع
Jump to navigation
Jump to search
ضلع | |
![]() Location of Sahiwal in Punjab. | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
دار الحکومت | ساہیوال |
آبادی (1998) | |
• کل | 1,843,194 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ویب سائٹ | www.sahiwal.gov.pk |
ساہیوال ضلع (انگریزی: Sahiwal District) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ساہیوال میں واقع ہے۔[1]
تفصیلات[ترمیم]
ساہیوال ضلع کی مجموعی آبادی 1,843,194 افراد پر مشتمل ہے۔ ساھیوال میں ایک علاقہ منظور کالونی چکنمبر 90/9L ہے جہاں کی عوام زیادہ تر پٹواری ہے نا یہاں پر کھیلنے کے لیے گراونڈ ہے اور نا ہی یہاں پر صفائی ستھرائی کا نظام پایا جاتا ہے الیکشن کے قریب ہر تین میں سے دو بندے چوھدری بنے ھوتے ہیں جن کی کوئی اپنے گھر میں نہیں مانتا وہ محلے کا چوھدری بنے ہوتا ہے۔ یہاں کی زیادہ تر عوام ایک ہزار روپے میں اپنا ووٹ بیچ دیتی ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر ساہیوال ضلع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Sahiwal District".