بہاولپور ڈویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Bahawalpur Division
ڈویژن
صوبہ پنجاب میں بہاولپور ڈویژن کی جگہ
صوبہ پنجاب میں بہاولپور ڈویژن کی جگہ
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
صدر مقاملاہور
قیام2008[1]
اضلاع3
حکومت
 • قسمضلع
رقبہ
 • کل45,588 کلومیٹر2 (17,602 میل مربع)
آبادی (2017ء)
 • کل11,464,031
 بہاولپور ڈویژن میں موجود تمام اضلاع کی مجموعی آبادی
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت (UTC+5)
ڈائلنگ کوڈ[2]
ویب سائٹ[2]

بہاولپور ڈویژن پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[3]

انتظامیہ[ترمیم]

بہاولپور ڈویژن کے چار اضلاع مندرجہ ذیل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geo.tv (Error: unknown archive URL).
  2. "National Dialing Codes"۔ پی ٹی سی ایل۔ 20 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2010 
  3. "Office of Div Commissioner restored"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2013