مردان ڈویژن
Jump to navigation
Jump to search
مردان ڈویژن خیبر پختونخوا میں انتظامی تقسیم کی ایک اکائی تھا، لیکن 2000ء میں ہوئی مقامی حکومتوں کی اصلاحات سے اس کا بنیادی ڈھانچہ تبدیل کر دیا گیا۔ اب اس ڈویژن میں مردان اور صوابی کے اضلاع شامل ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
|
|