ضلع کولئی-پالس
Appearance
ضلع | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
مذہب | اسلام |
قیام | 2017 |
آبادی (2017) | |
• کل | 275,461 |
منطقۂ وقت | پاکستان میں وقت |
ضلع کولائی پلاس (انگریزی: Kolai-Palas District) خیبر پختونخوا، پاکستان کا ایک ضلع ہے۔ [1][2][3][4]
ضلع کولائی پالس صوبہ خیبرپختونخواہ کا ایک ضلع ہے ۔ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی کل آبادی 274,923 افراد پر مشتمل ہے ۔ 2017 ء کی مردم شماری کے مطابق یہاں مردوں کی تعداد 149,104 اور خواتین کی تعداد 125,814 افراد پر مشتمل ہے ۔ یہاں کی تمام آبادی دیہی علاقوں پر مشتمل ہے ۔ 2017 ء کی مردم شماری کے مطابق اس ضلع میں صرف 7 افراد کا تعلق اقلیتی برادری سے ہے ۔
یہ علاقہ اپنی خوبصورتی اور دل کشی کی بدولت اپنی مثال آپ ہے ۔ یہ علاقہ زرعی لحاظ سے بہت زرخیز ہے ۔ یہاں مختلف قسم کے پھل اور میوہ جات پیدا ہوتے ہیں ۔ یہاں کے لوگ انتہائی محنتی ، جفاکش اور محب وطن ہیں ۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Kolai-Palas notified as new district"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2018
- ↑ "Deal struck: JUI-F's Maulana Asmatullah tenders resignation | The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-03-12۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2018
- ↑ "KP Cabinet approves amendments in Civil Procedure Code"۔ www.brecorder.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2018
- ↑ "Kolai-Palas district headquarters: Tribesmen defer protest after admin assurance"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2018