ضلع زیریں کوہستان
جو ہزارہ ڈویژن میں آتا ہے
ضلع زیریں کوہستان (Lower Kohistan District) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ہزارہ ڈویژن میں ایک ضلع ہے۔
2014ء میں ضلع کوہستان کو ضلع بالائی کوہستان اور ضلع زیریں کوہستان میں تقسیم کر دیا گیا جس کے بعد صوبے میں اضلاع کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔[1]