تحصیل احمد پور سیال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام احمد پور سیال ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ دیہاتی ہیں۔

ضلع جھنگ کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ضلع جھنگ کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)