تحصیل فورٹ عباس
ظاہری ہیئت
| تحصیل فورٹ عباس فورٹ عبّاس Pholra Fort | |
|---|---|
| قصبہ | |
| فورٹ عباس کا مقام | |
| متناسقات: 29°11′37″N 72°51′16″E / 29.19361°N 72.85444°E | |
| ملک | |
| پاکستان کی انتظامی تقسیم | |
| ضلع | ضلع بہاولنگر |
| تحصیل | فورٹ عباس |
| نام تبدیل | 1927 |
| بلندی | 143 میل (469 فٹ) |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
| ویب سائٹ | pakfort786 |
تحصیل فورٹ عباس ضلع بہاولنگر، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ ۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام فورٹ عباس ہے۔ اس میں 16 یونین کونسلیں ہیں۔ فورٹ عباس کا زیادہ تر علاقہ صحرائے چولستان پر مشتمل ہے۔ ہر سال چولستان جیپ ریلی منعقد ہوتی ہے۔
ضلع بہاولنگر کی دیگر تحصیلیں
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ضلع بہاولنگر کا تصویری تعارفآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ tmabahawalnagar.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ضلع بہاولنگر کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں - حکومت پاکستان"۔ 2012-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-23