بہاولنگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بہاولنگر
Bahawalnagar.jpg 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ضلع بہاولنگر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29°59′00″N 73°16′00″E / 29.983333333333°N 73.266666666667°E / 29.983333333333; 73.266666666667  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 163 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی 141935 (2017)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
اوقات پاکستان کا معیاری وقت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 1183883  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر
نحوی غلطی

بہاولنگر، صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع بہاولنگر کا صدر مقام ہے۔ آزادی سے پہلے یہ ریاست بہاولپور کا حصہ تھا۔ اس کی پانچ تحصیلیں بہاولنگر مرکزی تحصیل، چشتیاں، ہارون آباد، فورٹ عباس اور منچن آباد ہیں۔ اس کی پہلی ویب ساءٹ bwncity.com ہے۔ یہ پاکستان کے گرم ترین درجہ حرارت والے شہروں میں اس کا شمار کیا جاتا ہے۔ یہاں گرمیوں میں درجہ حرارت 54 سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔ یہاں کے لوگوں کا بیشتر دارومدار زراعت سے وابستہ ہے۔ یہاں ہر پکی باسپتی سیلا چاول کی انڈسڑیاں واقعہ ہیں۔ اس کی مشہورغلہ منڈیوں میں بھاولنگر، ہارون آباد ہیں۔ یہاں پر پاکستان کا دوسرا بڑا دریا دریاے ستلج بھی ہے۔ لیکن گزشتہ تقریباً ایک دہائی سے اس میں پانی نہیں ہے۔ کبھی کبھار انڈیا سیلابی پانی چھوڑ دیتا ہے جو یہاں پر دریا میں آباد لوگوں کو نقل مکانی کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔

تعلیمی ادارے =

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور (بہاولنگر کیمپس )

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج (بوائز)

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج (گرلز)

گورنمنٹ کالج آف کامرس (بوائز,گرلز)

ووکیشنل ٹرینگ انسٹیٹوٹ (V. T. I)

ٹیکنیکل ٹرینگ انسٹیٹوٹ (T. T. I)

قائد اعظم پولی ٹیکنیک انسٹیٹوٹ

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کینال کالونی (بوائز)

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کینال کالونی (گرلز)

گورنمنٹ سٹی ہائی سکول (بوائز)

گورنمنٹ سٹی ہائی سکول (گرلز)

گورنمنٹ عزیز ملت ہائی سکول (بوائز)

گورنمنٹ قائد ملت ہائی سکول (بوائز)

لاہور گرامر سکول سبلائم پبلک سکول الایڈسکول

سپرٹ سکول 

سپرنگ ٹایڈ انگلش امرژن سکول ڈسڑکٹ پبلک سکول آرمی پبلک سکول رینجر پبلک سکول شاہین پبلک سکول

دی سمارٹ سکول

الحرمت پبلک سکول قائد اعظم پبلک سکول یونیورسل پبلک سکول لیاقت علی پبلک سکول فاطمہ جناح پبلک سکول فیصل پبلک سکول


مزید =

بھاولنگر سے متعلق معلومات کے لیے بھاولنگر کا پہلا ویب سائٹ پورٹل جو اپنے مختلف مراحل سے تکمیل کی طرف گامزن ہے۔ اس پر آپ کو بھاولنگرسے متعلق مختلف نوعیت کی خبریں رابطے، بزنس اور موجودہ صورت حال کی تفصیل مل جائے گی۔ مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ http://www.bwncity.com پر معلومات کا حصول کر سکتے ہوں فی الوقت یہ اپنے تکمیل کے مراحل میں ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

[[زمرہ:پاکستان کے شہر]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر"صفحہ بہاولنگر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2019۔