تحصیل کلرکہار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
تحصیل کلرکہار
Tahsil Kallar Kahar
kallarkahartehsil
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع ضلع چکوال
دارالحکومت کلرکہار
ٹاؤن 1
یونین کونسلیں 6
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (روشنیروز بچتی وقت) پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6)

تحصیل کلرکہار ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1]۔ اس تحصیل کا صدر مقام کلرکہار ہے۔ یہ ایک بڑا ہی خوبصورت اور سر سبز و شاداب علاقہ ہے کلرکہار کی جھیل [2] اور اس کے قریب کھنڈوعہ میں نڑمی جھیل [3] عمدہ اور قابل دید مقامات ہیں۔ 2005ء میں کلر کہار کو تحصیل کا درجہ ملا۔ تحصیل کلر کہار کی سات یونین کونسلیں ہیں جنکی حلقہ بندی اس طرح ہے۔

  1. یونین کونسل خیرپورمیں خیرپور،چھوئی، کرولی، کھوکھر بالا،وڑالہ، ملوٹ،رکھ ملوٹ ،چک خوشی ، کھنڈوعہ اور رکھ بخشی والی شامل ہیں۔
  2. یونین کونسل بوچھال کلاں میں بوچھال کلاں ، مکھیال او رمہال کلیجی ،بولہ پر مشتمل ہے۔
  3. یونین کونسل بوچھال خوردمیں بوچھال خورد ، گاہی، گفانوالہ، رنسیال ،سردھی، رکھ سمبلی شمالی، چک مصری اور مانک پورشامل ہیں۔
  4. یونین کونسل میانی میں میانی ، اوچنند، رکھ ملکانی، بھسین ،پہاڑ خان،دھرکنہ ، دئیاں، کہوٹ جھامرہ ، جھامرہ رکھ سمرقند اور رکھ نگری شامل ہیں۔
  5. یونین کونسل نور پور میں سرکلاں ،بھلیال نور پور ، رکھ نور پور ، رکھ دند ماٹل کلاں، ماٹل خورد اور سر خورد، سرکلاں اور لاپھی شامل ہیں۔
  6. یونین کونسل منارہ میں منارہ ،سیتھی ، وسنال اور رکھ ٹنیالہ شامل ہیں۔
  7. یونین کونسل بھرپور میں بھٹی گجر ،بھرپورکلاں، کلو اور چک چائلہ،ولانہ میرا ، تھرچک اور رکھ تھرچک شامل ہیں۔

تحصیل کلر کہار کے گاؤں[ترمیم]

نمبر شمارٖ نام مواضعات نمبر شمار نام مواضعات نمبر شمار نام مواضعات نمبر شمار نام مواضعات نمبر شمار نام مواضعات
1 کلر کہار 16 میرا 31 خیر پور 46 بھال 61 سر خورد
2 بھون 17 تھرچک 32 چھوئی 47 بھلیال نورپور 62 لاپھی
3 بھونکنی 18 کھوکھر بالا 33 دھرکنہ 48 دندی 63 بوچھال خورد
4 چکوڑہ 19 بھرپور گنگ 34 دئیاں 49 سیتھی 64 گاہی
5 وڑہال 20 بھرپور آیت 35 میانی 50 رکھ ٹنیالہ 65 گفانوالہ
6 بگا 21 کھنڈوعہ 36 اوچنند 51 وسنال 66 رکھ سمبلی شمالی
7 کھائی 22 چک خوشی 37 رکھ ملکانی 52 منارہ 67 سردھی
8 تھوہا ہمایوں 23 رکھ بخشی 38 بھسین 53 مکھیال 68 رتہ
9 شمس آباد 24 بوچھال کلاں 39 حطار 54 بولے ہجیال 69 مور جھنگ
10 چھمبی 25 رہنہ 40 پہاڑ خان 55 مہال کلیجی 70 ماٹن خورد
11 ولانہ 26 ڈھوک خدا بخش 41 جھامرہ 56 رنسیال 71 پیر میدان
12 بھٹی گوجر 27 رنگ پور 42 کہوٹ قریش 57 چک مصری -- ----
13 بھرپور کلاں 28 کرولی 43 نگری 58 مانک پور -- ----
14 کلو 29 ملوٹ 44 جھامرہ رکھ سمرقند 59 سر کلاں -- ----
15 چک چاہلہ 30 وڑالہ 45 نور پور 60 ماٹن کلاں -- ----

ضلع چکوال کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

ضلع چکوال کو انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جن میں سے ایک کلر کہار ہے۔

مزید دیکھئے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]