مندرجات کا رخ کریں

گفانوالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گفانوالہ
Gufanwala
گاؤں اور یونین کونسل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

گفانوالہ (انگریزی: Gufanwala) پاکستان کے ضلع چکوال کا ایک گاؤں جوپاکستان کی یونین کونسلیں تحصیل کلرکہار میں واقع ہے۔علاقہ ونہار کاایک تاریخی گاؤں ہے یہ بدھ مت گپھاؤں سے نسبت رکھتا ہے یہاں مقامی لوک کہانی کے ہیرو ڈھول بادشاہ کی قبر بھی ہے[1] یہاں کی اکثر آبادی کا تعلق اعواناور بدھوال برادری سے ہے۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. سیالکوٹ سے خیبر تک :ایم زمان کھوکھر ایڈو کیٹ صفحہ 503:یاسر اکیڈمی کچہری روڈگجرات
  2. https://newpakhistorian.wordpress.com/2025/04/27/villages-of-choa-saidan-shah-and-kallar-kahar-tehsils-with-information-on-major-clans/