مندرجات کا رخ کریں

خیرپور،کھردیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

(کھردیر)Khardehr
گاؤں and union council
سرکاری نام
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
تحصیلکلر کہار
بلندی2,650 میل (8,690 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ48380

خیرپور، کھردیر (انگریزی: Khairpur, Khardehr) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ اس گاؤں کا پرانا نام کھردیر ہے جسے اب تبدیل کر کے خیر پور رکھا گیا ہے۔[1] خیرپور ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر -40 ہے)۔قصبہ خیر پور تحصیل کلر کہار میں شامل یو نین کو نسل ہے کلر کہار شہر سے مشرق کی سمت تقریباً 11 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، خیر پور کے مغرب میں، کھنڈوعہ اور سالٹ چوک شمال میں چک خوشی، کھو کھر بالا، چھمبی سرلہ مشرق میں ڈھوک صو بہ، ڈھوک انار خان ،ڈھوک ملکانہ ڈھوک سید اللہ، دلیل پور، مگھال، باد شاہ پور جبکہ جنوب کی چھوئی، ڈھوک کو ئلے ملوٹ کرولی، وڑالہ اور بھمروٹ واقع ہیں۔
لیفٹیننٹ کرنل محمد یعقوب ملک ستارہ جرات اور میجر شاہ نواز ملک شہید ستارہ جرأت کا تعلق اسی گاؤں سے ہے

تفصیلات

[ترمیم]

خیرپور، کھردیرکی مجموعی آبادی 2,650 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Khairpur, Chakwal"