سرال، چکوال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرال
گاؤں and union council
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

سرال، چکوال (انگریزی: Saral, Chakwal) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔سرال ( ضلع چکوال یونین کونسل نمبر -3ہے)۔قصبہ سرال چکوال شہر کے شمال میں تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ سرال کے مغرب میں ڈھوک ککا، ڈھوک الفو، ڈھوک ڈومنیاں، ڈھوک ودھری، ڈھوک جوراں اور مولے شمال میں جیٹھل، سرکال کسر، ڈھوک خانزادہ مشرق میں فم کسر، پڑھال، ترکوال اور ڈھڈیال جبکہ جنوب میں کوٹھہ بافندہ، فرید کسر، ندرال، ڈھوک پنچھیاں والی، ڈھوک ڈھبہ اور ہرڑ واقع ہیں۔
ایک قبیلہ سرال کی وجہ سے نام پڑا جو یہاں اکثریت سے آباد ہے۔ یونین کونسل سرال داسو، چکوال، مولے جیٹھل، سرکال کسر، کوٹ اقبال، پڑھال فیم کسر آسامی حطار پر مشتمل ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Saral, Chakwal"