ٹمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ٹمن
ٹمن
گاؤں and union council
ملک Pakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
ضلع ضلع چکوال
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ٹمن (انگریزی: Tamman) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال تحصیل تلہ گنگ میں واقع ہے۔ یہ سیاسی طور پر بہت آگے ہے یہاں ایک پولیس اسٹیشن قائم ہے۔[1] ٹمن تقریباً ایک ہزار سال سے آباد ہے اس پر سکھوں کی حکومت رہی مسلمانوں کے مشہور لیڈر مولوی گل شیر تھے مسلمانوں اور سکھوں کی جنگ چشمہ کے مقام پر ہوئی

بعد میں انگریز آئے وہ مسلمانوں کو پسند نہی کرتے تھے انگریز نے مسلمانوں کی تمام زمینیں ضبط کر لیں بعد میں جن لوگوں نے انگریز کا ساتھ دیا مسلمان بھائیوں کی مخبری کی انگریز نے خوش ہو کر تمام زمین انکو الاٹ کردی یہ لوگ آج بھی اس علاقے پر مسلط ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]