مندرجات کا رخ کریں

بدھڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چھوٹا متن


بدھڑ
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

بدھڑ (انگریزی: Bidhar) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔بدھڑ ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -60 ہے)۔بدھڑ تلہ گنگ شہر سے مغرب کی سمت میں تقریباً25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، بدھڑ کے مغرب میں و نہار، ڈھوک شیر دستال، ڈھوک سمندری، مہر محمد والی اور ڈھوک ڈھول والی شمال میں دروٹ، چھپر، مشرق میں ڈھوک فقیر ا، ڈھوک غلام سرور، ڈھوک شمیال، ڈھوک حیات محمد، شیرا اور ڈھوک پھلاڑی، جبکہ جنوب میں ڈھلی، ڈھوک فیصل حسین، چھوئی، ڈھوک بورالا، ڈھوک ملک سیفل اور ڈھوک مہر کھنال واقع ہیں۔ ونہار، ڈھلی، میال اس یونین کونسل کا حصہ ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]