نکہ کہوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نکہ کہوٹ
گاؤں اور یونین کونسل
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

نکہ کہوٹ (انگریزی: Naka Kahoot) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1]نکہ کہوٹ ( ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -52 ہے)۔ نکہ کہوٹ تلہ گنگ شہر سے مشرق کی سمت میں تقریباً 7 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، نکہ کہوٹ کے مغرب میں ڈھوک ماڑیاں والی، تلہ گنگ شہر، ٹہی اور دو دیال، شمال میں دودھالی پیر، سر دار پور، پیڑہ جانگلہ، نین سکھ اور نکہ ریحان مشرق میں دھر ابی، ڈھیری انوال، کھنڈوا فقیر جبکہ جنوب میں ڈھوک جمال، پیر ناڑا، مورت، ڈھوک مگیال، ممدوٹ، پیر صحابہ اور کلو واقع ہیں۔ یونین کونسل نکہ کہوٹ میں سردار پورہ۔ رکھ نکہ کہوٹ، مورت۔ رکھ فیض والی، چکوالیاں، رکھ چکوالیاں، ادلکہ، ممدوٹ شامل ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Naka Kahoot"