بھرپور
Appearance
بھرپور تحصیل کلرکہار ضلع چکوال کی سب سے بڑی اور مشہور یونین کونسل ہے جس میں مشہور گاؤں بھرپورکلاں، ڈھوک اعوان، تھرچک، چک جھاٹلہ، کلو، میرا، بھٹی گجر، ولانہ اور حطار ہیں۔ بھرپور کی زیادہ تر آبادی اعوان قوم پر مشتمل ہے۔ اکثر لوگوں کا پیشہ زراعت ہے اور انتہائی کثیر تعداد پاک آرمی میں موجود ہے اور آرمی میں سروس کو فخر سمجھا جاتا ہے۔ بھرپور یونین کونسل کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
1۔ بھرپور کلاں، 2۔ بھرپور گنگ، 3۔ بھرپور آیت(اعوان)،