حطار
Jump to navigation
Jump to search
حطار | |
---|---|
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
حطار (انگریزی: Hattar) پاکستان کا ایک گاؤں ہے جو پنجاب کے ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہاں پر بچوں کے لیے پنجاب حکومت کا ایک پرائمری اسکول ہے۔ یہ کلرکہار کے نواح میں واقع ہے۔[1]
|
|