بھسین
ظاہری ہیئت
| بھسین Bhasin | |
|---|---|
| گاؤں اور یونین کونسل | |
| ملک | پاکستان |
| صوبہ | پنجاب |
| ضلع | چکوال |
| تحصیل | کلر کہار |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
بھسین (انگریزی: Bhasin) پاکستان کے ضلع چکوال کا ایک گاؤں جوپاکستان کی یونین کونسلیں تحصیل کلرکہار یونین کونسل میانی میں واقع ہے۔[1] یہاں کی اکثر آبادی کا تعلق راجپوت اور جنجوعہ برادری سے ہے۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|