یونین کونسل منارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یونین کونسل منارہ تحصیل کلرکہار ​​، ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان کی یونین کونسل ہے۔منارہ اس کا صدر مقام ہے۔
منارہ ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر -45 ہے)۔منارہ تحصیل کلر کہار کی یو نین کو نسل ہے اور کلر کہار شہر سے جنوب مغرب کی سمت میں تقریباً کلومیٹر 27 کے فاصلے پر واقع ہے منارہ کے مغرب میں ڈھوک رانجھا، کیولاں، پدھراڑ، لہو ٹہ، کھدر، مدھوال، کھچڑا، پیل، شمال میں وسنال مشرق میں سیتھی، جبکہ جنوب میں ڈھوک پر، ڈھوک ڈھیری، دھمن، دند، ولا سر، ڈھوک چھپ، سکر یوالہ، بچے والی اور ڈھوک کھرلی واقع ہیں۔