یونین کونسل خیر پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یونین کونسل خیرپور،کھردیر تحصیل کلرکہار ​​، ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان کی یونین کونسل ہے۔خیرپور اس کا صدر مقام ہے۔
] خیرپور ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر -40 ہے)۔قصبہ خیر پور تحصیل کلر کہار میں شامل یو نین کو نسل ہے کلر کہار شہر سے مشرق کی سمت تقریباً 11 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے، خیر پور کے مغرب میں، کھنڈوعہ اور سالٹ چوک شمال میں چک خوشی، کھو کھر بالا، چھمبی سرلہ مشرق میں ڈھوک صو بہ، ڈھوک انار خان، ڈھوک ملکا نہ ڈھوک سید اللہ، دلیل پور، مگھال، باد شاہ پور جبکہ جنوب کی چھوئی، ڈھوک کو ئلے ملوٹ کرولی، وڑالہ اور بھمروٹ واقع ہیں۔