تحصیل لاوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لاوہ ضلع چکوال کی پانچویں تحصیل ہے۔ اس کو تحصیل کا درجہ 2013ء میں ملا۔  تحصیل بننے سے پہلے لاوہ ایشیا کا سب سے بڑا قصبہ تھا۔ اس کے  قصبوں میں   لاوہ، شاہ محمد والی، لیٹی، جنوبی تراپ، پچنند، ڈھیرمونڈ، دندہ شاہ بلاوہ،  بلوال، بنجرہ، سکا، ڈھرنال، کوٹ گلہ، ڈھڈمبر، مرکھکی، کوٹ قاضی، صادق آباد، گٹال، ڈروٹ اور کوٹ شمس ہیں۔

اس تحصیل  کا علاقائی نام پکھڑ ہیں۔