کوٹ شمس
ظاہری ہیئت
| Kot Shams کوٹ شمس | |
|---|---|
| گاؤں | |
| ملک | پاکستان |
| پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
| ضلع | ضلع تلہ گنگ |
| تحصیل | لاوہ |
| آبادی | |
| • کل | 50,000 |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
کوٹ شمس (انگریزی: Kot Shams) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع تلہ گنگ تحصیل لاوہ پچنند میں واقع ہے۔ اس کا پرانا نام ڈھبہ تھا ۔ یہاں کی اکثر آبادی کا تعلق اعوان برادری سے ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر کوٹ شمس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|