ستارہ جرأت
ظاہری ہیئت
| ستارہ جرأت Sitara-e-Jurat | |
|---|---|
ستارہ جرأت | |
| عطا کردہ پاکستان | |
| قسم | فوجی تمغا |
| اہلیت | فوجی صرف (آفیسرز کے لیے) |
| عطا برائے | "...for gallant and distinguished service performed in combat..."[1] |
| صورتحال | موجودہ اعزاز |
| عرفیت | SJ |
| شماریات | |
| تاسیس | 16 مارچ 1957[2] |
| دیگر اعزاز | |
| اعلیٰ | (1) نشان حیدر (2) ہلال جرأت |
| ادنی | (4) تمغائے جرات |

ستارہ جرأت پاکستان کا تیسرا اعلیٰ ترین عسکری اعزاز ہے۔ پاکستان کے شہریوں کے لیے قومی اعزازات کے پانچ آرڈرز تھے جن کے نام آرڈر آف پاکستان‘ آرڈر آف شجاعت‘ آرڈر آف امتیاز‘ آرڈر آف قائد اعظم اور آرڈر آف خدمت تھے۔ اب ہر آرڈر تمغوں کے چار چار سلسلوں پر مشتمل ہے۔ جو نشان‘ ہلال‘ ستارہ اور تمغا کہلاتے ہیں۔ آرڈر آف جرأت کی جگہ پر تین تمغے رکھے گئے جو ہلال جرأت‘ ستارہ جرأت اورتمغہ جرأت کہلائتے ہیں یہ تینوں تمغے صرف مسلح افواج کے ارکان کو دیے جاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- Paktribune.comآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ paktribune.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Decorations and Medals of Pakistan
- Pakistan's Medalsآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pakistanimedals.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "PAF Combat website on military awards"۔ 2007-03-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-18
- ↑ Megan Robertson۔ "Star of Courage (Sitara-i-Jur'at)"۔ Medals.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-06