تمغۂ جرات
ظاہری ہیئت
(تمغائے جرات سے رجوع مکرر)
| تمغۂ جرات | |
|---|---|
| فائل:Tamgha-i-Jurat.jpg | |
| عطا کردہ پاکستان | |
| قسم | عسکری اعزاز |
| اہلیت | صرف فوجی (تمام عہدوں کے لیے) |
| عطا برائے | "۔۔۔ Gallant and distinguished service performed in combat.۔۔" [1] |
| صورتحال | اب بھی دیا جاتا ہے |
| عرفیت | TJ |
| شماریات | |
| تاسیس | 16 مارچ 1957[2] |
| دیگر اعزاز | |
| اعلیٰ | (1) نشان حیدر (2) ہلال جرأت (3) ستارہ جرأت |
| ادنی | امتیازی سند |
تمغۂ جرات پاک فوج میں چوتھا بڑا فوجی اعزاز ہے۔
اہلیت
[ترمیم]ایسے نان کمیشنڈ افسروں اور تینوں افواج (بری، بحری، فضائی) کے فوجیوں، فرنٹیئر کور، فرنٹیئر کانسٹیبلری اور پاکستان رینجرز کے ان جوانوں کو جو وفاقی حکومت کے تحت خدمات انجام دے رہے ہوں جب، بہادری اور جنگ میں شاندارکارکردگی دکھائیں تو اس ایوارڈ کے لیے اہل ہیں۔
استحقاق
[ترمیم]وصول کنندہ کے نام کے بعد لفظ 'TJ' کا اضافہ کرنے کا مطلب ہے کہ یہ اس اعزاز کا مستحق ہے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "PAF Combat website on military awards"۔ 2007-03-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-18
- ↑ Megan Robertson۔ "Medal of Courage (Tamgha-i-Jur'at)"۔ Medals.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-06
- ↑ Pakistan Army Web Portal
- Nishan-e-Haiderآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pakistanvision.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)، from Pakistan Television Corp (PTV)۔ Television drama on Captain Raja Muhammad Sarwar Shaheed, Rashid Minhas Shaheed, Momin and Major Raja Aziz Bhatti Shaheed
- Edward Haynes webpage on Pakistani awardsآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ faculty.winthrop.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Geocities website on military wards
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- Paktribune.comآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ paktribune.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Pakistan's Medalsآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pakistanimedals.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Decorations and Medals of Pakistan