میجر شاہنواز
Jump to navigation
Jump to search
میجر شاہنواز شہید پاکستان آرمی کے 1965ء میں سب سے پہلے شہید ہونے والے آفیسر ہیں۔ میجر شاہنواز خیر پور ضلع چکوال میں پیدا ہوئے ان کا تعلق 8 بلوچ رجنمت انفینٹری بٹالین سے تھا یہ چھمب جوڑیاں اور اکھنور کے محاذ پر ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے شہید ہوئے انہیں اس بہادری کے صلہ میں حکومت پاکستان نےستارہ جرأت عطا کیا گیا[1]