جنداعوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جند، چکوال سے رجوع مکرر)

جند اعوان
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

جند، اعوان (انگریزی: Jand, Chakwal) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ جند اعوان (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -6ہے)۔قصبہ جند اعوان چکوال شہر سے مشرق کی جانب تقریباً 39 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جند اعوان کے مغرب میں ڈھوک ولی، ڈھوک ہسو، ڈھوک گجر اور ڈھوڈہ، شمال میں ڈھوک نلیار، ساؤ، ڈھوک جولی، ڈھوک جبی، ڈھوک ملکاں اور ڈھوک سیداں مشرق میں ہاپھی، ڈھوک بڈھیاں، ڈھوک موگلہ اور ناڑہ چوہدریاں جبکہ جنوب میں ڈھوک بنگوالیاں، جوڑ، ڈھوک تمر، ڈھوک قصبیاں اور منڈی واقع ہیں۔ یونین کونسل جند اعوان ساہو، لنگاہ، ڈھوڈہ دمالی، بھبھڑ اور جھیک منڈی پر مشتمل ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jand, Chakwal"