تحصیل وزیر آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام وزیر آباد ہے۔ اس میں 36 یونین کونسلیں ہیں۔ اس میں 254 دیہات شامل ہیں۔

ضلع گوجرانوالہ کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

26232

مزید دیکھئے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ضلع گوجرانوالہ کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (انگریزی زبان میں)