سرائے عالمگير

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تحصیل سرائے عالمگیر سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
سرائے عالمگير
Jhelum River Bridge.JPG 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ ضلع گجرات  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 32°54′N 73°45′E / 32.9°N 73.75°E / 32.9; 73.75  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات پاکستان کا معیاری وقت  ویکی ڈیٹا پر منطقہ وقت (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
50000  ویکی ڈیٹا پر ڈاک رمز (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:1166073  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}
نحوی غلطی

سرائے عالمگير، (انگریزی: Sarai Alamgir) ضلع گجرات، پاکستان کا ایک شہر اور تحصیل ہے۔ یہ دریائے جہلم کے مشرقی کنارے پر جہلم شہر کے ساتھ واقع ہے۔ اپر جہلم نہر سرائے عالمگیر کے مشرق میں ہے،یہ بہت ہی پر کشش علاقہ ہے۔ جگو ہیڈ، قصبہ ڈھوک مرید(گجرات)، انور پور، مڑھی کنارہ، کریالی، دندی دارہ، بلانی بیسہ، بلوبانی، پیر خانہ، تھلہ مندیال، پنڈ شیخ پور، ڈھوک کھجور، موہاڑی، سعادت پور، بھاگو شاہ پور، میرہ، شکریلہ شریف، معصوم پور، کھل خانپور، رشید پور، منڈی بھلوال، بکوہل جٹاں، بکوہل چباں، موہڑہ، کس پٹی، منڈی جٹاں ، ڈاک جٹاں، ڈاک چباں، ائمہ شاہ جی، ٹھل لڑ اور موجہ اسی تحصیل کا حصہ ہیں۔

بلحاظ تعليم[ترمیم]

تعلیم کے لحاظ سے اس گاؤں کے لوگ تعلیم یافتہ اور با شعور ہیں۔ یہاں دو بڑے اسکول ہیں، ایک سرکاری جبکہ دوسرا پرائیوٹ ہے۔ سرکاری اسکول میں میٹرک جبکہ پرائیویٹ اسکول میں ایف اے تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔ دینی تعلیم کے لیے گاؤں میں ایک مسجد اور گاؤں سے چند قدم کی مسافت پر ایک دینی درسگاہ موجود ہے۔ یہ گاؤں فرقہ وارانہ ماحول سے بالکل پاک اور پر امن ہے۔

زراعت کے لحاظ سے[ترمیم]

زرعی لحاظ سے بھی اس گاؤں کی زمین زرخیز تصور کی جاتی ہے بارانی علاقے کی وجہ سے اس گاؤں، میں کاشت کاری قابلِ تعریف ہے فصلوں میں زیادہ تر یہاں گندم باجرہ جوار مکئی سروں اور تلی وغیرہ کی کاشت کی جاتی ہے گاؤں کے اردگرد موجود زمینیں ٹیوب ویلوں جبکہ بیرونی زمینوں کا آبی نظام بارش پر منحصر ہے۔

معاشی طور پر[ترمیم]

معاشی طور پر اس گاؤں کی صورت حال بہت اچھی ہے گاؤں کے کچھ افراد کے اپنے کاروبار جبکہ نصف سے زیادہ بیرون ملک مقیم ہیں۔ گاؤں کے زیادہ تر افراد یورپ اور کچھ خلیجی ممالک میں مُقیم ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ گاؤں کے بیشتر افراد کی سرکاری اداروں سے وابستگی ہے۔ گاؤں کے بیشتر نوجوان پاکستان آرمی سے تعلق رکھتے ہیں۔ اب تک اس گاؤں کے ایک نوجوان محترم جناب شہید منگو خان نے دشمن سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

ضلع گجرات کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ سرائے عالمگير في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2019۔