تحصیل رینالہ خورد
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل رینالہ خود ضلع اوکاڑہ، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام رینالہ خورد ہے۔ اس میں 15 یونین کونسلیں ہیں۔ یہاں کے باغات بالخصوص مچلز کا باغ دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اخترآباد تحصیل رینالہ خورد کا ایک اہم قصبہ ہے اور یہاں کی شکر منڈی بھی پاکستان میں مشہور ہے۔
ضلع اوکاڑہ کی دیگر تحصیل
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ضلع اوکاڑہ کے بارے میںآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dsal.uchicago.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ضلع اوکاڑہ کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی). حکومت پاکستان.
| تحصیلیں | |
|---|---|
| یونین کونسلیں | |
| شہر اور ٹاؤن |
|
| دیہات | |
ضلع اوکاڑہ کے موضوعات | |
|---|---|
تحصیلیں | |
شہر | |
اہم مقامات | |
حلقات قومی اسمبلی | |
سیاسی شخصیات | |
مذہبی شخصیات | |
دیگر اہم شخصیات | |
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| تحصیلیں | |
|---|---|
| یونین کونسلیں |
|