مندرجات کا رخ کریں

این اے-137 (اوکاڑہ-3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(این اے-137، اوكاڑا-۳ سے رجوع مکرر)
این اے-137 (اوکاڑا-3)
NA-137 Okara-III
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہDepalpur Tehsil (partly) including Dipalpur City and Renala Khurd Tehsil (partly) of Okara District
ووٹر529,049 [1]
حلقہ
رکنVacant

این اے-137 (اوکاڑا-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا تیسرا حلقہ ہے۔

انتخابات 2002ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2002ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2002ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

راؤ محمد اجمل خاں قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2002ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

میاں منظور وٹو آزاد امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2013ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

راؤ محمد اجمل خاں قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2013ء میں کامیاب ہوا۔

انتخابات 2018ء (اوکاڑا-3)[ترمیم]

2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو ہوئے۔

عام انتخابات 2018ء: این-اے 143 (اوکاڑا-3)
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) راؤ محمد اجمل خان 142,988 58.07
پاکستان تحریک انصاف سید گلزار سبطین شاہ 89,177 36.21
تحریک لبیک پاکستان جاوید اقبال 5,162 2.10
پاکستان پیپلز پارٹی تنویر حسین 2,518 1.02
دیگر دیگر (دس امیدواران) 6,427 2.6
درست ووٹ 246,272 97.65
رد شدہ ووٹ 5,926 2.35
ڈالے گئے ووٹ 252,198 58.22
عددی برتری 53,811 21.85
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب از پاکستان تحریک انصاف

انتخابات 2024ء[ترمیم]

2024 کے عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوئے۔


عام انتخابات 2024ء: این-اے 137، اوکاڑا-۳
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان تحریک انصاف سید رضا علی گیلانی[4] 131,925 46.89
پاکستان مسلم لیگ (ن) راؤ محمد اجمل خان 105,381 37.45
تحریک لبیک پاکستان محمد انور 17,374 6.17
پاکستان پیپلز پارٹی محمد یاسین 5,846 2.02
دیگر دیگر (تیس امیدواران) 20,837 7.41
درست ووٹ 281,363 97.15
رد شدہ ووٹ 8,264 2.85
ڈالے گئے ووٹ 289,627 54.74
عددی برتری 26,544 9.44
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 529059
پاکستان تحریک انصاف کامیاب از ن لیگ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "حلقہ وار انتخابی نتائج، صفحہ-41" (PDF)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ 22 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017 
  3. "Election result 2008 for NA-146"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  4. https://www.insaf.pk/notification/list-pti-candidates-election-2024

بیرونی روابط[ترمیم]