این اے۔238 (کراچی شرقی۔4)
ظاہری ہیئت
| این اے۔238 کراچی شرقی۔IV | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | کراچی ضلع شرقی کا جمشید ٹاؤن، گلشن اقبال ٹاؤن (جزوی) اور کراچی کنٹونمنٹ ایریا (جزوی) |
| ووٹر | 561,283 [1] |
| حلقہ | |
| قائم شدہ | 2018ء |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے۔252 کراچی۔XlV (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔238 کراچی شرقی۔IV پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ نیا حلقہ این اے۔252 (کراچی-14) کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا۔
انتخابات 2008
[ترمیم]اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
[ترمیم]عبد الرشید گودل نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
انتخابات 2013
[ترمیم]عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| عبد الرشید گودل | متحدہ قومی موومنٹ | 90827 |
| سید علی حیدر زیدی | پاکستان تحریک انصاف | 49324 |
| محمد حسین محنتی | جماعت اسلامی پاکستان | 16637 |
متحدہ قومی موومنٹ کے عبد الرشید گودل نے 90827 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2018
[ترمیم]الیکشن 2018: این اے۔245 کراچی شرقی۔lV
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| عامر لیاقت حسین | پاکستان تحریک انصاف | 56,664 |
| فاروق ستار | متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | 35,429 |
| علامہ محمد احمد رضا امجدی | تحریک لبیک پاکستان | 20,733 |
| سیف الدین | جماعت اسلامی پاکستان | 20,142 |
| خواجہ طارق نذیر | پاکستان مسلم لیگ ن | 9,681 |
| فرخ نیاز تنولی | پاکستان پیپلز پارٹی | 8,822 |
| صغیر احمد | پاک سرزمین پارٹی | 6,222 |
| دیگر امیدوار (8) | متفرق | 6,294 |
| کل ڈالے گئے ووٹ | 166,868 | |
| مسترد کردہ ووٹ | 2,881 | |
| کل درست ووٹ | 163,987 | |
| کل رجسٹرڈ ووٹر | 443,540 |
نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے عامر لیاقت حسین نے 56,664 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2024
[ترمیم]| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13