این اے-42 (بالائی جنوبی وزیرستان مع زیریں جنوبی وزیرستان)
Appearance
این اے۔42
| |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع جنوبی وزیرستان بالا اور ضلع جنوبی وزیرستان زیریں |
ووٹر | 145,872 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔49 (قبائلی علاقہ جات۔10) این اے۔50 (قبائلی علاقہ جات۔11) |
حلقہ این اے-42 (بالائی جنوبی وزیرستان مع زیریں جنوبی وزیرستان) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے
عام انتخابات، 2002ء
[ترمیم]- آزاد حیثیت سے لڑنے والے عبدل ملک نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
[ترمیم]- آزاد حیثیت سے لڑنے والے مولانا عبدل ملک وزیر نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔ مولانا نے بعد میں استقلال پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]اعداد و شمار
[ترمیم]- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 94,077
- صنفی تناسب: 68 فیصد مرد؛ 32 فیصد خواتین
مقابلہ
[ترمیم]امیدوار | جماعت |
---|---|
عجب گل | پاکستان تحریک انصاف |
غالب خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
محمد ایاز خان | عوامی نیشنل پارٹی |
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024