این اے۔198 (گھوٹکی۔1)
ظاہری ہیئت
| این اے۔198 گھوٹکی۔l | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو، تحصیل ڈہرکی، تحصیل میرپور ماتھیلو (جزوی) بشمول میرپور ماتھیلو شہر۔ |
| ووٹر | 455,286 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے۔200 گھوٹکی۔l (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔198 گھوٹکی۔l سندھ کے ضلع گھوٹکی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار، میاں عبد الحق عرف میاں مٹھو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]سنہ 2013ء کے عا انتخابات 11 مئی، 2013ءکو ہوئے تھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے علی گوہر خان مہر 86,579 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور رکن قومی اسمبلی بن گئے۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election result 2008 for NA-200"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
بیرونی روابط
[ترمیم]- [مردہ ربط]
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]