این اے-96 (فیصل آباد-2)
ظاہری ہیئت
| حلقہ این اے-96 (فیصل آباد-2) | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی پاکستان | |
| علاقہ | تحصیل جڑانوالہ (partly) including جڑانوالہ city of ضلع فیصل آباد |
| ووٹر | 499,195 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | Vacant |
| پچھلا حلقہ | NA-76 Faisalabad-II |
حلقہ این اے-96 (فیصل آباد-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو ضلع فیصل آباد کا دوسرا حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]اس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔
نتائج
[ترمیم]ملک نواب شیر وسیر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔[2]
]
| جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
|---|---|---|---|---|
| پاکستان پیپلز پارٹی | ملک نواب شیر وسیر | 43,294 | 31 | |
| پاکستان مسلم لیگ | زاہد نذیر | 41,068 | 30 | |
| پاکستان مسلم لیگ | رائے صلاح الیدن | 37,734 | 27 | |
| دیگر | دیگر | 17,012 | 12 | |
انتخابات 2013
[ترمیم]نتائج
[ترمیم]پاکستان عام انتخابات 2013 کے حلقہ این اے 76 سے 24 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے طلال چودھری نے کامیابی حاصل کی۔
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| طلال چودھری | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 68716 |
| ملک نواب شیر وسیر | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 39112 |
| شاہد سلطان | متحدہ قومی موومنٹ | |
| عبد الوحید خان | پاکستان پیپلز پارٹی | |
| یحییٰ بختیار | جماعت اسلامی | |
| محمد وقار وصی چودھری | پاکستان تحریک انصاف | |
| حاجی رشید احمد خان رانا | آل پاکستان مسلم لیگ | |
| محمد شفقت رانا | آزاد | |
| چودھری اظہر حسین | آزاد | |
| چودھری ثنا اللہ | آزاد | |
| چودھری محمد اکرم | آزاد | |
| ساجد محمود قادری | آزاد | |
| سردار اکبر علی | آزاد | |
| سعدیہ خان | آزاد | |
| ضیا شاہد وسیر | آزاد | |
| چودھری عبد المجید | آزاد | |
| قاضی جنید اللہ | آزاد | |
| محمد عرفان صدیقی | آزاد | |
| محمد مزمل | آزاد | |
| محمد یوسف شیر | آزاد | |
| منظور علی | آزاد | |
| رائے محمد شاہجہان خان | آزاد | |
| رائے اعجاز حسین | آزاد |
قومی اسمبلی کے ضلع فیصل آباد میں حلقے
[ترمیم]- حلقہ این اے۔75
- حلقہ این اے۔76
- حلقہ این اے۔77
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "کے انتخابات کے نتائج برائے این اے-77"۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان۔ 2012-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-04
بیرونی روابط
[ترمیم]- الیکشن کمیشن کا سرکاری موقع