این اے۔233 (کراچی کورنگی۔2)
ظاہری ہیئت
حلقہ این اے-233 کراچی کورنگی۔II پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008
[ترمیم]اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
[ترمیم]سید آصف حسنین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]
انتخابات 2013
[ترمیم]عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]
انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو منعقد ہوئے۔
| جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
|---|---|---|---|---|---|
| متحدہ قومی موومنٹ، پاکستان | اقبال محمد علی خان | Error in {{val}}: parameter 1 is not a valid number. | 34.41 | ||
| تحریک لبیک پاکستان | محمد آصف انصاری | 30535 | 17.18 | ||
| پاکستان تحریک انصاف | فرخ منظور | 29939 | 16.84 | ||
| متحدہ مجلس عمل | عبد الجمیل خان | 19321 | 10.87 | ||
| مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی) | آفاق احمد | 14376 | 8.09 | ||
| پاکستان پیپلز پارٹی | Sheikh Muhammad Feroze | 7586 | 4.27 | ||
| پاک سرزمین پارٹی | سید عارف حسنین | 6661 | 3.75 | ||
| دیگر | Others (nine candidates) | 5,375 | 3.02 | ||
| کؙل ڈالے گئے ووٹ | 177,759 | 37.38 | |||
| - رد شدہ ووٹ | 2801 | 1.57 | |||
| فاتح امیدوار کی عددی برتری | 30630 | 17.23 | |||
| حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 475523 | ||||
| ایم کیو آیم† hold | Swing | N/A | |||
†ایم کیو ایم نے اس انتخاب میں ایم کیو ایم (پی) کے نام سے حصہ لیا۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
| محمد فاروق | آزاد/متحدہ قومی موومنٹ | جاری ہے |
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
مزید پڑھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
- ↑ "ECP – Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 4 اگست 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اگست 2018