حلقہ این اے-240 (کورنگی کراچی 2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔255 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے-240 (کورنگی کراچی 2)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع کراچی
موجودہ حلقہ
سے قائم حلقہ این اے۔255 (کراچی-17)

حلقہ این اے-240 (کورنگی کراچی 2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

سید آصف حسنین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]

انتخابات 2018ء[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 بروز منگل کو ہوئے ۔

ذیلی حلقے[ترمیم]

این اے 240 کراچی کورنگی 2 کے ذیلی حلقے PS-94 PS-95 PS-96 [3]

علاقہ جات[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے اس حلقہ میں یہ علاقے شامل ہیں ؛

تفصیل امیدوار مع حاصل کردہ ووٹ[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء: این اے 240 کراچی کورنگی 2 فہرست تفصیل [3]
درجہ امیدوار پارٹی حاصل کردہ ووٹ فی صد تبصرہ
1 اقبال محمد علی متحدہ قومی موومنٹ 61,165 34.89%
-
2 محمد آصف تحریک لبیک پاکستان 30,535 17.42% -
3 فرخ منظور پاکستان تحریک انصاف 29,939 17.08% -
4 عبدالجمیل خان متحدہ مجلس عمل 19,321 11.02% -
5 آفاق شفقت مہاجرقومی موومنٹ پاکستان 14,376 8.20% -
6 محمد فیروز پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین 7,586 4.33% -
7 سید آصف حسنین پاک سرزمین پارٹی 6,661 3.80% -
8 عبدالغفور پاک مسلم الائنس 1,641 0.94% -
9 محمد میاں سنی تحریک 989 0.56% -
10 محمد عثمان پاکستان مسلم لیگ(شیر بنگال اے کے فضل الحق) 841 0.48% -
11 محمد قریشی آزاد 515 0.29% -
12 محمد اقبال قریشی آزاد 515 0.29% -
13 محمد غضنفر آزاد 432 0.25% -
14 شاجہان آزاد 346 0.20% -
14 محمد زاہد آزاد 296 0.17% -
14 محمد عرفان وحید آزاد 150 0.09% -

خلاصہ نتائج[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء: این اے 240 کراچی کورنگی 2 خلاصہ رپورٹ [3]
کل آبادی 853,973
کل ووٹر 475,523 ووٹر حضرات 271,160
ووٹر خواتین 204,363
کل ووٹ ڈالے گئے 175,308
ٹرن آؤٹ فی صد 36.87%


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔
  3. ^ ا ب پ "عام انتخابات ۲۰۱۸ء کے نتائج برائے این اے 240 کراچی کورنگی 2"۔ Geo News WebSite۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 16, 2018۔