این اے-18 (ہری پور)
ظاہری ہیئت
| این اے-18 (ہری پور) NA-18 Haripur | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع ہری پور |
| ووٹر | 724,915 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | عمر ایوب خان |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے۔17 (ہری پور) |
حلقہ این اے-18 (ہری پور) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 4 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔49، پی ایف۔50، پی ایف۔51 اور پی ایف۔52۔
عام انتخابات، 2002ء
[ترمیم]- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے عمر ایوب خان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
[ترمیم]- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار محمد مشتاق خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]اعداد و شمار
[ترمیم]- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 531,865
- صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین
مقابلہ
[ترمیم]عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
بیرونی روابط
[ترمیم]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]