این اے-71 (سیالکوٹ-2)
حلقہ این اے-71 (سیالکوٹ-2) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے ایوان زیریں پاکستان | |
علاقہ | ضلع سیالکوٹ |
حلقہ |
حلقہ این اے-71 (سیالکوٹ-2) پاکستان کے صوبے پنجاب سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں۔ سیالکوٹ کے اس حلقے میں رائے دہندگان شرحِ خواندگی کے اعتبار سے پڑھے لکھے اور اہل فہم ہیں۔ اہم برادریوں میں اس حلقے میں ارائیں، کشمیری اور شیخ برادریاں شامل ہیں۔
عام انتخابات، 2002ء
[ترمیم]- پاکستان پیپلز پارٹی کے خواجہ محمد آصف نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
[ترمیم]پاکستان کے عام انتخابات 2008ء این اے-71 (سیالکوٹ-2) | ||||||
ٹرن آؤٹ | ||||||
0% 0 رائے دہندگان | ||||||
| ||||||
اندراج شدہ | ||||||
275,969 رائے دہندگان | ||||||
|
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ محمد آصف نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
خواجہ محمد آصف | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 73,007 |
زاہد پرویز (زاہد بشیر) | پاکستان پیپلز پارٹی | 32,157 |
میاں محمد ریاض | پاکستان مسلم لیگ (ق) | 9,498 |
محمد صغیر چودھری | متحدہ قومی موومنٹ | 163 |
عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]پاکستان کے عام انتخابات 2013ء این اے-71 (سیالکوٹ-2) | ||||||
ٹرن آؤٹ | ||||||
52.46% 179,479 رائے دہندگان | ||||||
| ||||||
اندراج شدہ | ||||||
342,125 رائے دہندگان | ||||||
|
انتخابات شروع ہونے کے 4 گھنٹے بعد ہی پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد عثمان ڈار کے حق میں پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار فردوس عاشق اعوان دستبردار ہو گئیں۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنی جماعت کے کہنے پر اس حلقے سے کھڑا ہونے کے لیے اپنی نامزدگی کے کاغذات جمع کروائے جبکہ انکا اپنا ذاتی حلقہ این اے۔111 ہی رہا ہے۔
حلقے کا مقابلہ اور مسائل
[ترمیم]پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ محمد آصف نے 92,803 ووٹ حاصل کر کہ عام انتخابات 2013ء میں کامیابی حاصل کی۔[1] 2013ء کے انتخابات کے دوران، سیالکوٹ کے اس حلقے کے دو اہم مسائل تعلیم اور صحت کے رہے؛ اسکولوں اور ہسپتالوں کی عدم دستیابی سب سے بڑا مسلہ تھا۔ سیالکوٹ میں یونیورسٹی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اس حلقے کے طلبہ کو پڑھنے کے لیے گوجرانوالہ اور گجرات کی یونیورسٹیوں تک جانا پڑتا تھا۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
خواجہ محمد آصف | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 92,803 |
محمد عثمان ڈار | پاکستان تحریک انصاف | 71,525 |
ارشد محمود بگو | جماعت اسلامی | 6,361 |
محمد جلیل راؤ | آزاد امیدوار | 514 |
فردوس عاشق اعوان | پاکستان پیپلز پارٹی | 2,195 محمد عثمان ڈار کے حق میں دستبردار |
حکیم محمد طفیل | مجلس وحدت مسلمین | 955 |
خواجہ محمد منشا اللہ بٹ | آزاد امیدوار | 667 |
رانا عبد ل قدوس خان | آزاد امیدوار | 566 |
سیف اللہ ملک | آزاد امیدوار | 517 |
چودھری عبد ل حمید | آزاد امیدوار | 86 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ (12 مئی 2013ء) "حلقہ این اے۔110"۔ الیکشن کمیشن پاکستان۔