مندرجات کا رخ کریں

این اے-75 (ناروال-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے-75 (ناروال-1)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع نارووال
حلقہ

حلقہ این اے-75 (ناروال-1) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008

[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

[ترمیم]

سمیرا ناز نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013

[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3]

[ترمیم]
امیدوار جماعت ووٹ
میاں محمد رشید پاکستان مسلم لیگ (ن) 71493
محمد عرفان عابد آزاد 49134
منصور سرور خان پاکستان تحریک انصاف 13369

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میاں محمد رشید نے 71493 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  2. ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
  3. ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12

بیرونی روابط

[ترمیم]

's%20official%20website الیکشن کے نتائج]